بنوں کے علاقے بکاخیل میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی
👁️ 59 بار دیکھا گیا
بنوں کے علاقے بکاخیل میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1632289273926803459?t=iytp2ckeoCfS2_0qT6p6mA&s=19
پولیس کے مطابق تخریب کاروں کی جانب سے بنوں میں واقع بکا خیل گیٹ کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کا دھماکا کیا گیا۔
پولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بکاخیل گیٹ کے قریبی علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
دھماکے سے وہاں موجود ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15566 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5225 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C