اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا، کوئی اہم شخصیت شریک نہ ہوئی
👁️ 123 بار دیکھا گیا
اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا، کوئی اہم شخصیت شریک نہ ہوئی
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں بولاری ایئربیس پر بھارتی میزائل حملے میں ہلاک ہونے والے پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کی نماز جنازہ راولپنڈی کے ریس کورس گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔ جنازے میں پاک فضائیہ کے افسران، اہلکاروں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
نماز جنازہ کے بعد عثمان یوسف کا جسد خاکی ان کے آبائی علاقے روانہ کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق، نماز جنازہ میں کوئی بھی اعلیٰ سیاسی یا عسکری شخصیت شریک نہیں ہوئی۔
یاد رہے کہ بھارت نے حال ہی میں پاکستان کے علاقے حیدرآباد چونترہ میں واقع بولاری ایئربیس پر میزائل حملہ کیا تھا، جس میں اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف، جوان نجیب سلطان، فاروق احمد سمیت پاک فضائیہ کے پانچ اہلکار ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن میں حوثیوں پر حملوں کے بعد ایران کا ردعمل، 4 ایرانی ماہرین کی ہلاکت کا دعویٰ
28/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں مبینہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی، متعدد پناہ گاہیں مسمار
28/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
عراق سے امریکی فوجی انخلا مکمل ہونے کا دعویٰ، تمام جنگی و لاجسٹک اہلکار روانہ
28/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام میں داعش کے خلاف کارروائی، چار صوبوں میں سرگرم سیل کے ارکان گرفتار
28/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9201 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7475 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5299 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C