بھارت: دہلی کار دھماکے میں ملوث ایک اور شخص کی گرفتاری کا دعویٰ
👁️ 175 بار دیکھا گیا
بھارت: دہلی کار دھماکے میں ملوث ایک اور شخص کی گرفتاری کا دعویٰ
نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے لال قلعہ کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔
انڈیا کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے گذشتہ ماہ انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں لال قلعہ کے قریب ہوئے کار بم دھماکہ میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک بیان میں این آئی اے کا کہنا تھا کہ ادارے نے منگل کے روز دہلی بم دھماکہ کیس میں ملوث ایک اور اہم ملزم کو گرفتار کیا ہے۔
ایجنسی کے مطابق ملزم ڈاکٹر بلال ناصر انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے بارہمولا کا رہائشی ہے اور اسے دہلی سے گرفتار کیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق، این آئی اے کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر بلال ناصر ’دہشت گردانہ حملے کی سازش میں ملوث پایا جس کے نتیجے میں لال قلعہ کے علاقے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔‘
’این آئی اے کی تحقیقات کے مطابق، بلال نے جان بوجھ کر مقتول ملزم عمر النبی کو پناہ اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کی تھی۔ اس پر دہشت گرد حملے سے متعلق شواہد کو تباہ کرنے کا بھی الزام ہے۔
‘
خیال رہے کہ گذشتہ ماہ دہلی کار دھماکے بعد دعویٰ کیا تھا کہ عمر النبی دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی چلا رہے تھے۔
بی بی سی ہندی کے مطابق، اب تک اس کیس میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 485 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 490 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 452 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 342 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 355 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 914 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8971 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4839 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3714 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3584 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2572 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2326 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C