بھارتی ہیکرز کی پاکستان کی حساس معلومات تک رسائی کی کوشش
👁️ 120 بار دیکھا گیا
بھارتی ہیکرز کی پاکستان کی حساس معلومات تک رسائی کی کوشش
اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارتی گروپ اے پی ٹی کے خلاف ایک اور ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ ہیکرز واٹس ایپ کے ذریعے معلومات چرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مودی سرکار نے سائبر محاذ پر بھی سرگرم ہوےت ہوئے حساس سرکاری معلومات تک رسائی کی ناکام کوشش کی ہے۔ اس سلسلے میں بھارتی گروپ اے پی ٹی کے خلاف ایک اور ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔
ایڈوائزی میں خبردار کیا گیا ہے کہ بھارتی گروپ حکومتی محکموں کو ٹارگٹ کرنے اور سافٹ وئیر کے ذریعے حساس معلومات تک رسائی کی کوشش کر رہا ہے۔
انڈین ہیکرز سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ کے ذریعے معلومات چرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بھارتی گروپ سافٹ وئیر، یوزر نیم پاس ورڈ اور بیک اپ فائلز چرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ایڈوائزری میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لئے دوہری تصدیق کا نظام اپنانے کی سفارش کرتے ہوئے ای میل کے ساتھ ایم ایس ورڈ فائل کو اوپن نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز : آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
01/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا
31/August/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب میں سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق
31/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
عراق: جنگی باقیات پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
31/August/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
چاغی: سکیورٹی چوکی پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک
31/August/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9088 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5055 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C