21/September/2020

تحریک لبیک کے رہنما شاہد رفیق مدنی کیخلاف 12 سالہ بچے سے بد فعلی کا مقدمہ درج

👁️ 133 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
تحریک لبیک کے رہنما شاہد رفیق مدنی کیخلاف 12 سالہ بچے سے بد فعلی کا مقدمہ درج

تحریک لبیک کے رہنما شاہد رفیق مدنی کیخلاف 12 سالہ بچے سے بد فعلی کا مقدمہ درج

شکر گڑھ (ڈیلی اردو/ساوتھ ایشین نیوز) تحریک لبیک کے ضلعی صدر نارروال مولوی شاہد رفیق مدنی کے خلاف اپنے مدرسہ دارالعلوم غوثیہ رضویہ میں بارہ سالہ شاگرد سے بدفعلی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اغلام بازی کا مقدمہ متاثرہ بچے کے والد عمران خان نے تحصیل شکر گڑھ کے پولیس اسٹیشن نور کوٹ میں درج کروایا۔

مدعی کے مطابق اس کا بیٹا مولوی شاہد رفیق مدنی کے مدرسہ میں زیر تعلیم تھا جہاں اس سے زیادتی کی گئی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C