تربت: بلوچ عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک، گاڑیوں کو بھی آگ لگا
👁️ 331 بار دیکھا گیا
تربت: بلوچ عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک، گاڑیوں کو بھی آگ لگا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سنگانی سر میں اتوار کی شام بلوچ عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ حملہ آوروں نے جائے وقوعہ پر موجود گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔
پولیس کے مطابق منیر مبارکی کے مہمان خانے میں داخل ہونے والے مسلح افراد نے منیر مبارکی کے اہل خانہ پر فائرنگ کی۔ اس حملے میں مصیب ولد حاجی حاصل اور مستی خان ولد منیر مبارکی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ حملہ آور فائرنگ کے بعد بھیٹک کے صحن میں کھڑی گاڑیوں کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق ہلاک شدگان حکومتی حمایت یافتہ مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ کے رکن تھے۔ تاحال کسی بھی گروہ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26341 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15588 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11875 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7478 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5302 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C