ترکی کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے تیار ہیں: مائیک پومپیو
👁️ 100 بار دیکھا گیا
ترکی کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے تیار ہیں: مائیک پومپیو
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ نے ترکی کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ضرورت پڑنے پر ترکی کے خلاف بھر پور طاقت کے استعمال کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔
امریکی ٹی وی چینل سی این بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں مائیک پومپیو نے کہا کہ واشنگٹن جنگ پرامن کو ترجیح دیتا ہے تاہم اگر فوجی کارروائی کی ضرورت پڑی تو ٹرمپ ایسا کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔
اس سے قبل شام میں کرد باغیوں کے خلاف ترکی کے فوجی آپریشن پر امریکی صدر نے موقف اپنایا تھا کہ شمالی شام میں جنگ بندی کی کچھ معمولی خلاف ورزیوں کے باوجود اس پرعمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ ہم ترکی کو مزید پابندیوں کی دھمکی نہیں دینا چاہتے۔ اگر ترکی غلط برتاؤ کا مظاہرہ کرتاہے تو امریکا اپنی مصنوعات پر محصولات اور پابندیاں عائد کرے گا۔
دوسری جانب ترک عسکری ذرائع نےبتایا کہ انقرہ اور واشنگٹن کے درمیان 120 گھنٹوں کیلئے طے پائی جانے والی فائر بندی منگل کے روز اختتام پذیر ہورہی ہے۔ کرد جنگجو شمال مشرقی شام میں اپنے ٹھکانوں کو خالی کر کے چلے جائیں۔
واضح رہے کہ ترک فورسز نے امریکی نائب صدر سے ملاقات کے بعد کرد جنگجوؤں کو 120 گھنٹے کی مہلت دی تھی کہ وہ اس دوران قابض علاقے چھوڑ جائیں ورنہ ہم کارروائی کا آغاز دوبارہ کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15617 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C