جبوتی: سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 34 تارکین وطن ہلاک
👁️ 30 بار دیکھا گیا
جبوتی: سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 34 تارکین وطن ہلاک
ادیس ابابا (ڈیلی اردو/شِنہوا) بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین (آئی او ایم) نے بتایا ہے کہ جبوتی کے ساحل سے دور سمندر میں تقریباً 34 تارکین وطن افراد کی موت ہو گئی ہے۔
مشرقی اور قرن افریقہ کیلئے آئی او ایم کے علاقائی ڈائریکٹر محمد عبدیکر نے پیر کے روز ٹویٹر پر اس واقعے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ جبوتی کے ساحل سے دور سمندر میں کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے کے دوران 34 تارکین وطن افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
'34 migrants have died off the coast Djibouti' https://t.co/tpf7HrkOa4 pic.twitter.com/RH8ZU5FhnK
— Anadolu English (@anadoluagency) April 12, 2021
بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین کے علاقائی ڈائریکٹر کے مطابق یہ مہاجرین انسانی سمگلروں کے ذریعے نقل مکانی کررہے تھے۔
عبدیکر کے مطابق یہ تازہ ترین واقعہ ایک ماہ کے دوران رونما ہونیوالا ایسا دوسرا واقعہ ہے، انہوں نے گزشتہ ماہ ہونیوالے ایسے ہی ایک حالیہ واقعے کا بھی حوالہ دیا جس میں 20 تارکین وطن ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوئے تھے۔
عبدیکر نے زور دیکر کہا کہ تارکین وطن افراد کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھانے والے انسانی سمگلنگ اور نقل مکانی میں ملوث افراد کو پکڑ کر ان کیخلاف قانونی کارروائی کرنا اولین ترجیح بننا چاہیے۔ اس سے بہت ساری جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔
تازہ ترین واقعہ بھی جبوتی میں بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے میں پیش آنیوالے ایسے متعدد مہلک حادثات میں سے ایک ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C