جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے متعدد ارکان ہلاک
👁️ 1649 بار دیکھا گیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے متعدد ارکان ہلاک
یروشلم (ڈیلی اردو) جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران حزب اللہ کے متعدد ارکان ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق کارروائی اس وقت کی گئی جب جنوبی لبنان میں اسرائیل کی جانب سے سکیورٹی زون قرار دیے گئے علاقے میں حزب اللہ کے ارکان کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی۔ اس کے بعد اسرائیلی فوج نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں نشانہ بنایا۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اہلکاروں کو لاحق خطرات کو ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے گی اور سرحدی علاقوں میں سکیورٹی اقدامات برقرار رکھے گی۔
اس سے قبل اسرائیلی فوج نے بتایا تھا کہ اس کا ایک اہلکار جنوبی لبنان میں زخمی ہوا، جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
دوسری جانب بیروت میں حزب اللہ نے واقعے پر تاحال کوئی باضابطہ ردعمل جاری نہیں کیا۔ ایران کی حمایت یافتہ اس تنظیم نے 20 جون کے بعد سے کسی حملے کی ذمہ داری بھی قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26273 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15521 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C