جنوبی وزیرستان جھڑپیں: 9 طالبان اور 2 فوجی ہلاک
👁️ 515 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان جھڑپیں: 9 طالبان اور 2 فوجی ہلاک
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپوں میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ڈیلی اردو کے مطابق جھڑپیں اعظم ورسک روڈ پر کلوشہ کے مقام پر ہوئیں جہاں فورسز نے فضائی اور زمینی کارروائیاں کیں۔ اس دوران 9 طالبان کی لاشیں برآمد ہوئیں، جبکہ دو فوجی اہلکار بھی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ فورسز نے علاقے میں چار نئی چوکیاں قائم کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
گزشتہ روز لوئر دیر کے علاقے میدان، سر بانڈہ میں شدت پسندوں کے خلاف سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن میں آٹھ فرنٹیئر کور اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہوئے تھے، جبکہ ایک اہلکار تاحال لاپتہ ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کی تھی۔
یاد رہے کہ دو روز قبل خیبر پختونخوا کے تین اضلاع شمالی وزیرستان، مہمند اور بنوں میں کیے گئے آپریشنز میں کم از کم 19 عسکریت پسند ہلاک کیے گئے تھے۔ مہمند کے علاقے گلونو میں 14 جبکہ شمالی وزیرستان کے دتہ خیل میں چار عسکریت پسند مارے گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26341 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15588 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11875 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7478 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5302 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C