جنوبی وزیرستان میں باپ، بیٹے اوع بھتیجے کی ذبح شدہ لاشیں برآمد
👁️ 29 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں باپ، بیٹے اوع بھتیجے کی ذبح شدہ لاشیں برآمد
وانا (د م و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ سے تین مغویوں کی لذبح شدہ اشیں برآمد ہوئی ہیں، جو آپس میں باپ، بیٹا اور بھتیجا ہیں۔
پولیس کے مطابق مقتولین میں مولوی نور زمان، اس کا بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں۔ تینوں افراد کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا، جن کی آج لاشیں برآمد ہو گئیں۔
تینوں افراد کو ذبح کیا گیا تھا۔
ایک روز قبل ہی اغوا کیے گئے تینوں افراد کی لاشیں ملنے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بانڑہ کے علاقے سے اغوا ہونے والے مولوی نور زمان، اس کے بیٹے اور بھتیجے کو نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے، جن کی گرفتاری کے لیے تحقیقاتی عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکا کو نئے حملے پر سخت جواب دینے کا انتباہ، خطے کے دیگر ممالک کو بھی تنبیہ
20/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11848 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C