جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈروں سمیت 35 سے زائد دہشت گرد ہلاک
👁️ 24 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈروں سمیت 35 سے زائد دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کمانڈروں 35 سے زائد دہشت گرد مارے گئے۔
جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کمانڈروں 20 سے زائد دہشت گرد مارے گئے، ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے اہلکار بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔#Sararogha #SouthWaziristan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) May 9, 2023
ذرائع کے مطابق تحصیل سراروغہ میں سیکورٹی آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے اہلکار بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
جنوبی وزیرستان کے علاقے ساراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کا فل فلیج آپریشن. پہاڑی علاقوں میں بھاری ہتھیاروں سے مبینہ ٹھکانوں پر گولہ باری اور علاقے کا گھیراؤ. درجنوں حملہ آوروں کو نشانہ بنانے کی اطلاعات. pic.twitter.com/jkipgEyqKf
— Aqeel Yousafzai (@iaqeelyousafzai) May 9, 2023
ذرائع کے مطانق سراروغہ کے شمال میں غیر آباد پہاڑی علاقوں پر دہشتگردوں کی بڑی تعداد میں موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق آپریشن میں کمانڈر شاہین اور داؤد سمیت کم از کم 35 سے 40 کے قریب دہشت گرد مارے گئے۔
تین روز سے جاری آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے بڑے جانی نقصان کی اطلاع ہیں۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ اس آپریشن میں دو سپاہی ہلاک جبکہ تین جوان زخمی ہوئے ہیں۔
آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے علاقے میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C