29/May/2023

جنوبی وزیرستان میں ٹھکیدار اغوا کے بعد قتل

👁️ 31 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جنوبی وزیرستان میں ٹھکیدار اغوا کے بعد قتل

جنوبی وزیرستان میں ٹھکیدار اغوا کے بعد قتل

وانا (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے اغوا ہونے والے ٹھکیدار خزان گل کی گولیوں سے چھلنی لاش بروز سموار کو کوتما پہاڑی کے علاقے سے ملی۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل مکین کے نواحی گاؤں شہر بندخیل میں ہفتے کی شب نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ٹھکیدار خزان گل کی نعش برآمد ہوئی ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا خزان گل جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے مورچوں اور چیک پوسٹوں کو راشن اور پانی سپلائی کیا کرتے تھے جنہیں گزشتہ شب گھر سے اٹھایا گیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C