جنگی اور ایٹمی بحری جہازوں کے پاکستانی حدود میں داخلے کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار
👁️ 61 بار دیکھا گیا
جنگی اور ایٹمی بحری جہازوں کے پاکستانی حدود میں داخلے کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں ملکی سیکیورٹی اور سالمیت سے متعلق ‘میری ٹائم زونز ایکٹ 2020’ کی منظوری دے دی۔
دستاویز کے مطابق میری ٹائم زونز ایکٹ 2020 کے تحت غیر ملکی جنگی اور ایٹمی بحری جہازوں کے پاکستانی حدودمیں داخلے کے لیے پیشگی اجازت لازم قرار دی گئی ہے اور آئندہ سے غیر ملکی سب میرینز اور دیگر واٹر وہیکلز کا داخلہ بھی وفاقی حکومت کی پیشگی اجازت سے ہوگا۔
نئے ایکٹ کے مطابق پاکستانی حدود میں پاکستان کے دفاع سے متعلق معلومات اکھٹی کرنے اور اسلحے کے استعمال پر بھی کارروائی ہوگی، اس کے علاوہ کرنسی، افراد کی لوڈنگ، ان لوڈنگ، ریسرچ اور سروے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خلاف ورزی کے مرتکب بحری جہازکو قبضے میں لےکر قانونی کارروائی کی جائےگی اور میری ٹائم زونز ایکٹ 2020 کی خلاف ورزی پر 5 سال قید اور بھاری جرمانہ ہوگا۔
دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سمندری حدود کا تعین کیا جائے گا اور ساحل کے اطراف موجود پانی کو پاکستان کا داخلی پانی قرار دیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C