05/August/2019

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے میزائل تجربہ کرلیا

👁️ 128 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے میزائل تجربہ کرلیا

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے میزائل تجربہ کرلیا

نئی دلی (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) بھارت کا جنگی جنون،زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کاتجربہ کیا ہے۔

بھارت میں گزشتہ روز زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا جو ہر قسم کے موسم میں اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق میزائل چندی پور میں اڑیسہ کے سمندر سے ایک موبائل لانچر سے چلایا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C