جوہری ممالک نے گزشتہ برس ایٹمی ہتھیاروں پر 82.4 ارب ڈالر خرچ کیے
👁️ 97 بار دیکھا گیا
جوہری ممالک نے گزشتہ برس ایٹمی ہتھیاروں پر 82.4 ارب ڈالر خرچ کیے
جنیوا (ڈیلی اردو) جوہری ممالک نے سال 2021 میں نیوکلیئر ہتھیاروں پر 82.4 ارب ڈالر خرچ کیے، امریکا نے سب سے زیادہ پیسہ خرچ کیا۔
نیوکلیئر ہتھیاروں کے خاتمے کیلئے سرگرم عالمی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق جوہری ممالک میں ہتھیاروں پر سب سے زیادہ رقم خرچ کرنے والے ممالک میں امریکا سرفہرست ہے۔ دوسرے نمبر پر چین اور روس کا فہرست میں تیسرانمبر ہے۔
برطانیہ، فرانس بالترتیب چوتھے اور پانچویں جبکہ بھارت کا فہرست میں چھٹا نمبر ہے۔ اسرائیل ساتویں، پاکستان آٹھویں اور شمالی کوریا نویں نمبر پر ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
شام : بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
01/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
یمن: ریاستی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، داعش کا ترجمان ہلاک، خودکش جیکٹ و دیگر سامان برآمد
01/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
غزہ : اسرائیلی کارروائی، حماس کا اہم عہدیدار گرفتار، فضائی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
01/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
01/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26264 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15509 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9090 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7377 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5057 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C