حوثی وزیر اعظم کی ہلاکت کے بعد اسرائیل پر راکٹ حملہ ناکام
👁️ 324 بار دیکھا گیا
حوثی وزیر اعظم کی ہلاکت کے بعد اسرائیل پر راکٹ حملہ ناکام
یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اسرائیلی فوج کے مطابق بدھ کو یمن سے داغا گیا ایک راکٹ فضا میں تباہ کر دیا گیا۔ یہ راکٹ حوثی باغیوں کی جانب سے ان کے وزیر اعظم کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے اعلان کے بعد داغا گیا تھا۔
گزشتہ ہفتے ایک اسرائیلی حملے میں یمن میں حوثی باغیوں کی انتظامیہ کے وزیر اعظم احمد غالب ناصر الرہوی اور 11 دیگر اعلیٰ عہدیدار مارے گئے تھے۔ واضح رہے کہ عالمی برداری حوثیوں کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتی۔
حوثی رہنما عبدالملک الحوثی نے اتوار کو ایک تقریر میں اسرائیل کے خلاف میزائل اور ڈرون حملے جاری رکھنے اور ان میں شدت لانے کا اعلان کیا تھا۔
ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی اکتوبر 2023 میں غزہ کی جنگ کے آغاز کے بعد سے اسرائیل پر متعدد مرتبہ میزائل اور ڈرون حملے کر چکے ہیں، جنہیں وہ فلسطینیوں کی عملی حمایت قرار دیتے ہیں۔
جوابی کارروائی میں اسرائیل نے یمن کے حوثی کنٹرول والے علاقوں بشمول بندرگاہوں اور دارالحکومت صنعاء پر متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران: سراوان میں فورسز کی کاروائی ، بی ایل اے کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد اور 3 ایرانی اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5157 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C