حیدر آباد: ہندو تاجر کو اغوا کرنے کے الزام میں سی ٹی ڈی افسر سمیت تین اہلکار گرفتار
👁️ 86 بار دیکھا گیا
حیدر آباد: ہندو تاجر کو اغوا کرنے کے الزام میں سی ٹی ڈی افسر سمیت تین اہلکار گرفتار
حیدر آباد (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع حید آباد سے ہندو تاجر اغوا کرکے تاوان کا مطالبہ کرنے کے الزام میں سی ڈی افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق انسپیکٹر جاوید شیخ سمیت کانسٹیبل ارشاد اقبال اور جاوید علی کو حیدر آباد سے ہندو تاجر ساگر کمار کو اغوا کر کے تاوان طلب کرنے کے الزام میں گارڈن ہیڈ کوارٹرز کے قریب سے گرفتار کیا۔
ضلع حید آباد سے ہندو تاجر ساگر کمار کو اغوا کرکے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کرنے کے الزام میں سی ٹی ڈی انسپکٹر جاوید شیخ، کانسٹیبل ارشاد اقبال اور جاوید علی کو رینجرز نے گرفتار کرلیا گیا جبکہ مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا گیا۔#CTD #Hyderabad #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) November 22, 2022
ذرائع نے بتایا کہ ساگر کمار کو اغوا کر کے ملزمان نے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا، رقم کی ادائیگی اور بازیابی کے لئے مغوی کے بھائی آکاش کو کراچی بلوایا گیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مغوی کی بازیابی کے لئے 5 لاکھ روپے دیے تو ملزمان مشتعل ہوگئے، اسی دوران رینجرز اور پولیس نے کارروائی کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ مغوی کو بازیاب کرالیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ گرفتار اہلکاروں کے خلاف اعلیٰ سطح پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 234 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C