خلائی مخلوق کہاں رہتے ہیں، سائنسدانوں نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا
👁️ 177 بار دیکھا گیا
خلائی مخلوق کہاں رہتے ہیں، سائنسدانوں نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) سائنس دانوں نے خلائی مخلوق کے ممکنہ مسکن کی شناخت کرلی ہے۔
ذرائع کے مطابق ان کا مسکن ‘کے’ اسٹارز میں ہو سکتا ہے کیوں کہ ان میں موجود سیاروں کا ماحول خلائی مخلوق کی زندگی کیلئے صحیح ہے۔
کے اسٹارز، ہمارے سورج کے مقابلے میں مدھم ہیں جبکہ ‘ایم اسٹارز’یا ریڈ ڈوارف کے مقابلے میں زیادہ روشن ہیں۔
ڈاکٹر گیاڈا آرنے کہتی ہیں ‘ ان کا خیال ہے کے اسٹارز سورج جیسے ستاروں اور ایم اسٹارز کے درمیان کسی مناسب جگہ ہیں۔’
ماہرینِ فلکیات کے مطابق یہ بات ممکنہ طور پر زندگی رکھنے والی دنیاؤں کی تعداد کم کردیتی ہے۔
خلائی مخلوق کی تلاش کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ جن میں سے ایک یہ ہے کہ ہماری کہکشاں میں اربوں کھربوں ستارے ہیں اور سائنس دان ہر ستارے کا تجزیہ نہیں کرسکتے۔
ڈاکٹر آرنے اور ان کے ساتھیوں کا ماننا ہے کہ کے اسٹارززندگی کی بنیادی اجزاء رکھنےکی وجہ سے زندگی پنپنے کیلئے حوصلہ افزا ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C