خیبر: اے این پی صدر کا حجرہ دہشتگردوں نے بارودی مواد سے اڑا دیا
👁️ 296 بار دیکھا گیا
خیبر: اے این پی صدر کا حجرہ دہشتگردوں نے بارودی مواد سے اڑا دیا
خیبر (نمائندہ ڈیلی اردو)پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں دہشتگردوں نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر سفیر امن عبدالرزاق آفریدی کے حجرے کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ خیبر کی دورافتادہ وادی تیراہ میں پیش آیا۔
اس سے قبل بھی اے این پی کے صدر پر قیام امن کے سلسلے میں حملہ ہو چکا ہے اور انہیں بار بار دھمکیاں دی گئی ہیں تاکہ وہ امن کی جدوجہد سے دستبردار ہو جائیں۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ابتدائی تفتیش کے مطابق حجرے کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔
اس واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور مقامی رہائشیوں نے سکیورٹی فورسز سے حفاظت کے لیے اقدامات بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایف آئی اے ریڈ بک میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مطلوب دہشتگردوں کی تعداد سب سے زیادہ
17/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26301 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15548 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5186 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C