خیبر: جمرود میں گاڑی پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک، 3 زخمی
👁️ 30 بار دیکھا گیا
خیبر: جمرود میں گاڑی پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک، 3 زخمی
باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں ایک گاڑی پر ہونے والے ایک حملے میں ایک پولیس اہلکار کلیم اللہ سمیت دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی شام ٹیڈی بازار کے قریب قبرستان میں پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اہلکار ایک پرائیویٹ گاڑی میں جا رہے تھے کہ ان کو نشانہ بنایا گیا۔‘‘ فائرنگ سے ایک ٹیکسی ڈرائیور بھی چل بسا جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔
فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ادھر اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچی اور سارے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
سیکورٹی اہلکاروں پر دوسرا حملہ ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں ہوا اور سرکاری ذرائع کے مطابق یہاں فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 452 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4698 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3506 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2263 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1952 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C