خیبر میں ایس ایچ او باڑہ کے گھر پر دستی بم حملہ
👁️ 31 بار دیکھا گیا
خیبر میں ایس ایچ او باڑہ کے گھر پر دستی بم حملہ
باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائکی ضلع خیبر میں ایس ایچ او تھانہ باڑہ شمشاد آفریدی کے گھر پر دہشت گردوں نے دستی بم حملہ کیا ہے۔
خیبر پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے ایس ایچ او کے گھر پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔
خیبر پولیس نے بتایا ہے کہ دستی بم حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
اس سے قبل 16 دسمبر کو ایس ایچ او باڑہ شمشاد آفریدی کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تھا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1603738720737411072?t=0g96s0dYY53duSp1pAxDnA&s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11848 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5215 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C