خیبر پختونخوا میں 120 افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کا فیصلہ
👁️ 141 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 120 افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کا فیصلہ
ڈیرہ اسماعیل خان (سہد وجاہت حسین زیدی ) صوبہ خیبر پختونخوا پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے 120 افراد کے نام شیڈول فورتھ میں شامل کرنے کی سفارشات کردی ہیں، ان کے نام شیڈول فورتھ میں شامل کرنے کی منظوری صوبائی حکومت کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی کے اجلاس میں دے دی جائے گی۔
ڈیرہ اسماعیل خان، پشاور، ،خیبر، باجوڑ، وزیرستان، کرم سمیت دیگر اضلاع کے 120 افراد کے نام شیڈول فورتھ میں شامل کرکے ان کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کرنے کی سفارشات کی گئی ہیں۔ ان پر مختلف الزامات عائد ہیں، شیڈول فورتھ میں نام شامل ہونے کے بعد یہ افراد اپنے متعلقہ تھانوں میں حاضری دیں گے۔
شیڈول فورتھ کی فہرست میں تقریباً ساڑھے تین ہزار افراد کے نام شامل کیے جاچکے ہیں۔
شیڈول فورتھ کے لئے محکمہ داخلہ میں قائم کمیٹی ان ناموں کا جائزہ لینے کے بعد اسے شامل کر دیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
سعودی عرب : دہشت گردی کے مقدمات میں 5 شہریوں کی سزائے موت پر عمل درآمد
17/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C