26/October/2024

خیبر پختونخوا: بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 47 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر پختونخوا: بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

خیبر پختونخوا: بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق بنوں تھانہ میرا خیل علاقہ کی حدود میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ہیڈ کانسٹیبل فرمان اللہ کو ہلاک کردیا، پولیس کانسٹیبل شام کی نماز کیلئے جا رہے تھے۔

دوسری جانب حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے اطلاع ملتے ہی علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا اور لاش کو مقامی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C