خیبر پختونخوا میں غیر ملکیوں کی سیکیورٹی میں مزید اضافہ
👁️ 63 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں غیر ملکیوں کی سیکیورٹی میں مزید اضافہ
پشاور (حسام الدین) خیبر پختونخوا حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر کام کرنے والے غیر ملکی باشندوں کی سیکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبوں پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کی حفاظت پر 8 ہزار 500 اہلکار تعینات کر دیئے۔
منصوبوں میں کام کرنے والے ہر ایک غیر ملکی کے لئے مجموعی طور پر 5 سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں۔
سی پیک کے دونوں منصوبوں میں کام کرنے والے ہر چینی انجنئیر کی سیکیورٹی کے لئے 7 سے زائد اہلکار تعینات ہے۔
خیبر پختونخوا میں 23 منصوبوں پر 1585 چینی باشندوں، دیگر ممالک کے 97 انجنئیرز اور ورکر کام کر رہے ہیں۔
غیر ملکی انجنئیرز اور ورکرز کی سیکیورٹی پر 503 پرائیویٹ سیکیورٹی اہلکار بھی تعینات ہے۔
خیبر پختونخوا میں 1882 غیر ملکی انجنئیرز اور ورکرز کی سیکیورٹی کے لئے 14 قسم کی سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں سی پیک کے 2، واپڈا 4 ، پرو گورنمنٹ 9 اور 8 پرائیویٹ منصوبوں میں غیر ملکی کام کررہے ہیں۔
غیرملکیوں کی سیکورٹی کے لئے پولیس، ایلیٹ فورس، بی ڈی یو، ایف سی، فرنٹیئر کور اور آرمی کے اہلکار تعینات ہے۔
سیکیورٹی کی سب سے زیادہ 5 ہزار 185 اہلکار واپڈا پراجیکٹ پر تعینات ہیں۔
سی پیک کے دو منصوبوں میں 208 چینی باشندوں کی سیکورٹی کے لئے 1470 اہلکار تعینات ہے۔
پرائیویٹ 8 پراجیکٹس میں 10 غیرملکیوں کی سیکیورٹی پر 121 پرائیویٹ اہلکاروں سمیت 190 اہلکار تعینات ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب کو ایرانی اور حوثی حملوں کا سامنا، دفاع کا حق رکھتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
27/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26333 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9188 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7468 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5283 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C