خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے تین اہلکاروں کا اغوا
👁️ 96 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے تین اہلکاروں کا اغوا
واشنگٹن (ش ح ط) خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔ جبکہ ایک اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش ملی ہے۔
ٹانک: سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار اغوا
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے گل امام تھانے کی حدود میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکاروں، سلیمان اور سمیع الحق، کو اغوا کر لیا اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مغویوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
شمالی وزیرستان: پولیس کانسٹیبل کا اغوا اور ہلاکت
ادھر شمالی وزیرستان سے ایک پولیس اہلکار کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق 22 اپریل کی رات، تحصیل شیوا کے گاؤں ٹنڈی میں پانچ سے چھ دہشت گردوں نے پولیس اہلکار سعید انور کو اغوا کر لیا تھا اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا۔ پولیس نے مغوی کی نعش آج گاؤں مولا خیل، شیوا سے برآمد کی۔
خیبر وادی تیراہ: لشکر اسلام کا حملہ
خیبر کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے نظرہ پوسٹ پر لشکر اسلام نے فائرنگ کی۔ سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھرپور جواب دیا، جس کے نتیجے میں آصف عرف نگیال ہلاک ہوگیا جبکہ دو دہشت گرد زخمی ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8837 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4578 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3283 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2461 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2103 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1907 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C