خیبرپختونخوا میں 5 ماہ کے دوران 100 کے قریب پولیس اہلکار و افسران ہلاک
👁️ 22 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں 5 ماہ کے دوران 100 کے قریب پولیس اہلکار و افسران ہلاک
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبہ خیبرپختونخوا میں ساڑھے 5 ماہ کے دوران 100 کے قریب پولیس اہلکاروں و افسران کو ہلاک کیا گیا ہے جس میں افسران بھی شامل ہیں۔ پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے میں 80 سے زائد پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ یکم جنوری سے 8 جون تک پشاور سمیت صوبے بھر باالخصوص جنوبی اضلاع میں پولیس افسران اور اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا گیا۔
پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے دوران 3 ڈی ایس پیز بھی دہشتگردی کی وارداتوں کے دوران ہلالک ہو چکے ہیں۔
پشاور پولیس لائنز دھماکہ خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ میں سب سے بڑا سانحہ تھا، بنوں سی ٹی ڈی تھانہ پر حملہ اور سوات کبل میں سی ٹی ڈی پولیس تھانہ میں پراسرار دھماکے میں بھی پولیس اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سوات مینگورہ میں 2 اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا تھا جبکہ دو روز قبل پشاور تھانہ سربند کی چوکی اچینی پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا تھا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8866 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3480 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C