دنیا کررونا وائرس کی وباء کیخلاف اعلان جنگ کرے: ڈبلیو ایچ او
👁️ 105 بار دیکھا گیا
دنیا کررونا وائرس کی وباء کیخلاف اعلان جنگ کرے: ڈبلیو ایچ او
جنیوا (ڈیلی اردو) عالمی ادارہ صحت ‘ڈبلیو ایچ او’ کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس اڈھانوم گبریوس نے گذشتہ روز کہا ہے کہ کررونا کی وبا پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے۔ پوری دنیا کو اس وباء کے خلاف اعلان جنگ کرنا ہوگا۔
جنیوا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں مسٹر گبریوس نے کہا کہ دنیا بھر میں اجتماعی سماجی سرگرمیوں میں کمی، لوگوں کا ایک دوسرے سے فاصلے پر رہنا اور گھروں میں بند ہونا ہی اس مسئلے کا حل نہیں۔ ہم اس وائرس سے متاثرہ ہر فرد کی نشاندہی کرکے اس مہلک بیماری پر حملہ کرنا ہے تاکہ اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے۔
Together! https://t.co/yYAtLkXIUT
— Tedros Adhanom Ghebreyesus (@DrTedros) March 24, 2020
انہوں نے کہا کہ کررونا وبائی بیماری کے پھیلاؤ کی تعداد میں تیزی آرہی ہے۔ اب اس وقت کرونا کے تین لاکھ سے زیادہ کیسز کی اطلاع دی جارہی ہے لیکن دنیا اس بیماری کا راستہ روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ اس ہفتے جی 20 رہنماؤں کے ساتھ بات کریں گے اور ان سے حفاظتی آلات کی پیداوار بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کو کہا جائے گا۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل نے مطالبہ کیا کہ طبی عملے زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں تاکہ انسانی جانوں کا ضیاع روکا جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C