دہشتگردی کی لہر، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان
👁️ 36 بار دیکھا گیا
دہشتگردی کی لہر، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت کا ملک میں دہشتگردی اور انتہاپسندی کی بڑھتی کارروائیوں کے پیش نظر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے بلانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے سے متعلق سیاسی اور عسکری قیادت سے مشاورت جاری ہے۔ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔
اجلاس میں دہشتگردی کی نئی لہر قومی سلامتی کے امور زیر بحث آئیں گے، ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی، قومی سلامتی کمیٹی کے بلائے گئے اجلاس میں دہشتگردوں کے خلاف جامع آپریشن سے متعلق بھی مشاورت ہوگی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5136 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C