راولپنڈی: درندہ صفت باپ کی اپنے ہی 11 سالہ بیٹے کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتار
👁️ 45 بار دیکھا گیا
راولپنڈی: درندہ صفت باپ کی اپنے ہی 11 سالہ بیٹے کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتار
راولپنڈی (ڈیلی اردو) اپنے ہی 11سالہ بیٹے سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت سفاک باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں اپنے ہی 11سالہ بیٹے سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت سفاک باپ کو گرفتار کرلیا گیا۔
راولپنڈی.11سالہ بیٹےکوزیادتی کانشانہ بنانے والےدرندہ صفت باپ کوگرفتار کرلیاگیا
متاثرہ بچےکی والدہ نےاپنےشوہربابرکی درندگی کےمتعلق تھانہ ٹیکسلاپولیس کودرخواست دی
مقامی پولیس نےمقدمہ درج کرکےملزم کوگرفتارکرلیا.ملزم کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی. pic.twitter.com/c4Ohw4eeyr— RPO Rawalpindi (@Rporwp) March 3, 2021
ملزم بابر کے خلاف کاروائی ایس ڈی پی او ٹیکسلا کی سربراہی میں ایس ایچ او ٹیکسلا اور ان کی ٹیم نے کی۔
ایس ایچ او ٹیکسلا پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں ملزم بابر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مدعیہ نے بیان دیا ہے کہ خاوند بابر نے گھر میں بیٹے کے ساتھ زیادتی کی، پولیس نے ملزم بابر کو گرفتار کرلیا ہے، جب کہ ملزم اور متاثرہ بچے کا ابتدائی میڈیکل کروا لیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5136 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C