راولپنڈی: سول لائن خودکش حملے میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
👁️ 31 بار دیکھا گیا
راولپنڈی: سول لائن خودکش حملے میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
راولپنڈی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے راولپنڈی سے انتہائی مطلوب دہشتگرد محمد ایمل کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار مبینہ دہشت گرد سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، جس میں بارودی مواد، چار ڈیٹونیٹر اور سیفٹی فیوز شامل تھے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد نے راولپنڈی میں خودکش حملے میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ مبینہ دہشتگرد کے دو ساتھی جیل میں ہیں، سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
یاد رہے کہ راولپنڈی سول لائن میں 2009 میں خودکش حملہ ہوا تھا، جس میں 36 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکا کو نئے حملے پر سخت جواب دینے کا انتباہ، خطے کے دیگر ممالک کو بھی تنبیہ
20/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C