راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب ڈاکو ہلاک
👁️ 79 بار دیکھا گیا
راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب ڈاکو ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کے علاقے صدر واہ میں ڈکیتی اور قتل کے ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کو مطلوب ڈاکو ہلاک ہوگیا۔
راولپنڈی کے علاقے صدر واہ میں ڈکیتی و قتل کے ملزمان اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ملزم عمر عرف عمری ہلاک ہو گیا جبکہ دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ملزم میر عمر عرف عمری نے چند روز قبل سی این جی پمپ پر واردات کی تھی۔ دوران واردات سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہو کر دم توڑ گیا تھا۔
ہلاک ملزم میر عمر عرف عمری نے چند روز قبل CNG سٹیشن پر ڈکیتی کی واردات کےدوران 63سالہ بزرگ گارڈ کو بےرحمی سےفائرنگ کرکےقتل کردیا تھا۔
ہلاک ملزم میرعمرعرف عمری ٹیکسلا کی حدودمیں02 مقدمات میں اشتہاری تھااورڈکیتی، نقب زنی اوراسلحہ جیسےسنگین درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ بھی تھا۔ https://t.co/Qeooum43U1
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) April 17, 2020
پولیس ہلاک ملزم کے دو ساتھی پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے۔ ملزم میر عمر دو مقدمات میں اشتہاری اور ٹیکسلا میں درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب بھی تھا۔ ملزم میر عمر عرف عمری کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C