زرداری، بلاول کی نیب میں پیشی، سابق وفاقی وزیر میرباز کھیتران سمیت 80 گرفتار
👁️ 117 بار دیکھا گیا
زرداری، بلاول کی نیب میں پیشی، سابق وفاقی وزیر میرباز کھیتران سمیت 80 گرفتار
راولپنڈی (ڈیلی اردو)سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نیب میں پیشی کے موقع پرہاتھا پائی کے دوران پولیس نے سابق وفاقی وزیر میر باز کھیتران سمیت 80 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں تھانہ مارگلہ سمیت دیگر تھانوں میں منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پر پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نیب آفس پہنچ گئی، پولیس نے پی پی کے کارکنوں کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کی تو اس دوران پولیس اور پی پی کارکنوں میں ہاتھا پائی ہو گئی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پی پی کے 80 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا جن میں سابق وفاقی وزیر میر باز کھیتران بھی شامل ہیں۔
پولیس نے میرباز کھیتران کو 80 کارکنوں سمیت تھانہ مارگلہ اور اسلام آباد کے دیگر تھانوں میں منتقل کیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 199 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتوار کو دستخط ممکن نہیں، ایران
14/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو دستخط ہوگا، امریکی صدر ٹرمپ
14/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، تین برس میں 878 ارب کا اضافہ
14/June/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا
14/June/2026 👁️ 228 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8817 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4535 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3259 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2441 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2081 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1885 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C