سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی حمزہ شہباز، مریم نواز اور یوسف عباس سے ملاقات
👁️ 119 بار دیکھا گیا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی حمزہ شہباز، مریم نواز اور یوسف عباس سے ملاقات
لاہور (ڈیلی اردو) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نیب کی زیر حراست اپنے بیٹے حمزہ شہباز، بھتیجی مریم نواز اور بھتیجے یوسف عباس سے ملاقاتیں کیں اور انھیں عید کی مبارکباد دی۔
منی لانڈرنگ کے مختلف کیسز میں نیب لاہور کے زیر حراست اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز، نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز اور بھتیجے یوسف عباس شریف کو عید کی مبارکباد دینے شہباز شریف نیب آفس پہنچے۔ ان کے ہمراہ مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر بھی تھے۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے اپنے فیملی ممبران سے الگ الگ ملاقاتیں۔ شہباز شریف نیب میں چلنے والے مقدمات بارے قانونی لائحہ عمل بارے تینوں کو آگاہ کیا۔کشمیری بھائیوں کیساتھ پندرہ اگست کو مظفر آباد میں نکالی جانے والی ریلی کی تیاریوں بارے انھوں نے مریم نواز سے مشاورت کی۔ مریم نواز نے پندرہ اگست کو مظفر آّباد میں ریلی نکالنے کا اعلان کیا تھا۔ان کی گرفتاری کے بعد لیگی ذرائع کے مطابق اب ریلی قیادت شہباز شریف کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C