سابق وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی محمد مہر مبینہ ڈکیتی واردات میں زخمی
👁️ 185 بار دیکھا گیا
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی محمد مہر مبینہ ڈکیتی واردات میں زخمی
کراچی (ڈیلی اردو )سابق وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی محمد مہر کے گھر پر حملہ، حملہ ڈکیتوں کی جانب سے کیا گیا، ڈکیتی کی کاروائی کے دوران علی محمد کے سر پر بندوق کے بٹ مارے گئے، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ اور تحریک انصاف کے وفاقی وزیر نارکوٹکس سردارعلی محمد مہر کے گھر میں گھسنے والے ڈکیتوں نے انہیں زخمی کردیا۔ وفاقی وزیر کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منقتل کردیا گیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ سندھ علی محمد مہر کے گھر پر ڈکیتی کی واردات ہوئی ۔ واردات کے دوران علی محمد مہر زخمی ہو گئے۔
ڈکیتی کی یہ واردات کراچی کے علاقے گزری میں موجود سابق وزیر اعلیٰ کے گھر پر ہوئی۔ علی محمد مہر گزشتہ الیکشن میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے گھوٹکی سے ایم این اے منتخب ہوئے اور بعدازاں انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔
اس ضمن میں مزید تفتیش و تحقیق جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C