17/March/2019

سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستانی شہدا کی تعداد 9 ہو گئی

👁️ 97 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستانی شہدا کی تعداد 9 ہو گئی

سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستانی شہدا کی تعداد 9 ہو گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کرائسٹ چرچ دہشتگردحملے میں مجموعی طورپر 9 پاکستانی شہید ہوئے

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے حملے میں مجموعی طور پر نو پاکستانی شہید ہوئے ہیں۔

انہوں نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مزید تین پاکستانیوں ذیشان رضا ان کے والد غلام حسین اور والدہ کرم بی بی کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دفترخارجہ ان کے اہل خانہ کے ساتھ رابطے میں ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C