ساہیوال میں سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 67 بار دیکھا گیا
ساہیوال میں سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار
لاہور (بیورو رپورٹ) صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال کے نواحی گاؤں 96 سکس آر میں نیاز چوک کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔
سی ٹی ڈی پنجاب نے ساہیوال میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد عزیز اللہ خان خٹک کو گرفتار کرلیا۔
قبضہ سے دھماکہ خیز مواد، جزوی تیار شدہ ایک آئی ای ڈی ، آہنی ڈبہ، 2 ہزار 42 گرام دھماکہ خیز مواد وغیرہ برآمد کر لیا،دہشت گرد عزیز اللہ خاں خٹک کا تعلق ضلع کرک سے ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگرد کیخلاف تھانہ سی ٹی ڈی ساہیوال میں مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں ایکسپلوزیو ایکٹ اور انسدا د دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
گرفتار کیے گئے دہشت گرد سے مزید تفتیش بھی کی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26341 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15588 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11875 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7478 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5302 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C