ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ‘زینبیون بریگیڈ’ کا کمانڈر گرفتار
👁️ 52 بار دیکھا گیا
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ‘زینبیون بریگیڈ’ کا کمانڈر گرفتار
لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال سے کالعدم تنظیم کے مبینہ کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ساہیوال سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سید مستجاب حسین کوساہیوال بائی پاس سے گرفتارکیا گیا۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد کمانڈر کا تعلق کالعدم تنظیم ‘زینبیون بریگیڈ’ سے ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم گوجر خان راولپنڈی کا رہائشی ہے، گرفتار دہشت گرد سے ایک آئی ای ڈی، پرائما کارڈ، ایک الیکٹرک سرکٹ، ایک ڈیٹونیٹر اور بیڑی سمیت دیگر بارودی مواد برآمد ہوا۔
ملزم کے قبضہ سے ایک تیار شدہ مشین، دو کلو 54 گرام بارودی مواد بر آمد کر لیا جبکہ ملزم کو مزید تفتیش کےلیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ: امریکہ، ایران مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل، 60 روز میں حتمی معاہدے کیلئے روڈ میپ پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8847 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4603 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3298 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2469 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2120 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C