سرینگر: پاکستانی فوج نے میرے 25 جوانوں کو ہلاک کردیا: بھارتی کرنل کا انکشاف
👁️ 113 بار دیکھا گیا
سرینگر: پاکستانی فوج نے میرے 25 جوانوں کو ہلاک کردیا: بھارتی کرنل کا انکشاف
سرینگر + نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے مظالم سے تنگ آکر بھارتی فوج میں بھی پھوٹ پڑ گئی ،بھارتی فوج کے کرنل نے اپنی حکومت کے نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھالنے کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے استعفیٰ دیدیا اور ساتھ ہی انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ رات پاکستان نے میری یونٹ کے 25 جوانوں کو ہلاک کیا لیکن میڈیا کی طرف سے کوئی کوریج نہیں کی گئی کیوں؟ مزید برداشت نہیں کرسکتا،’بائے انڈین آرمی‘۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے کرنل وجے اچاریہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کئے گئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں بھارتی فوج کا کرنل وجے اچاریہ نے استعفیٰ دے کر نئی دہلی واپس جانے کا فیصلہ کیا ہے،میرے استعفے کی وجہ کشمیر ہے، میرا مطلب ہم کیسے اپنے لوگوں کو مار سکتے ہیں۔
کرنل وجے اچاریہ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ رات پاکستان نے میری یونٹ کے 25 جوانوں کو ہلاک کیا لیکن میڈیا کی طرف سے کوئی کوریج نہیں کی گئی کیوں؟مزید برداشت نہیں کرسکتا،’بائے انڈین آرمی‘۔
بھارتی فوج کے کرنل وجے اچاریہ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام کیساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے۔
دوسری طرف بھارتی فوج کے کرنل وجے اچاریہ کی جانب سے مذکورہ ٹویٹ کے بعد ان کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
شام : بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن: ریاستی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، داعش کا ترجمان ہلاک، خودکش جیکٹ و دیگر سامان برآمد
01/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
غزہ : اسرائیلی کارروائی، حماس کا اہم عہدیدار گرفتار، فضائی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
01/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
01/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26264 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15509 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9090 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7377 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5057 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C