سعودی عرب: ریاض آئل ریفائنری پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ
👁️ 95 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض آئل ریفائنری پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی آئل ریفائنری پر یمن کے حوثی باغیوں کے ڈرون حملے سے آگ بھڑک گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت توانائی کے ترجمان کی جانب سے ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی تصدیق کی گئی ہے اورترجمان نے بتایا کہ ریفائنری پر ڈرون حملہ 10 مارچ جمعرات کے روز کیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق وزارت کے ترجمان نےبتایا کہ جمعرات کی صبح 4 بجے ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں معمولی آتشزدگی ہوئی اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے سے لگنے والی آگ پر فوری طور پر قابو پالیا گیا جب کہ اس سے ایندھن کی فراہمی بھی متاثر نہیں ہوئی۔
سعودی وزارت توانائی کے ترجمان نے ڈرون حملے کی شدید مذمت کی اور فوری طور پر اس کا الزام کسی پر عائد نہیں کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز پر امریکی مداخلت برداشت نہیں کرینگے، ایران
14/July/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی
14/July/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
یمن حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے ناکام بنا دیے گئے، سعودی اتحادی فورس
14/July/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کرنے کا اعلان، آبنائے ہرمز کے کنٹرول کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملے کے خلاف احتجاج
14/July/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
ایران کا چھ خلیجی ممالک میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8937 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4770 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3546 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2542 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2290 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1984 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C