سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات تعمیری ماحول میں جاری ہیں، ایران
👁️ 40 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات تعمیری ماحول میں جاری ہیں، ایران
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ معاملات طے کرنے کے لئے مذاکرات تعمیری ماحول میں جاری ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے پیر کو مذاکرات کی تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ کسی سمجھوتے پر پہنچنے سے قبل میڈیا میں بات چیت کی تفصیلات بتانا عجیب بات ہوگی۔
تاہم انہوں نے کہا کہ یہ مذاکرات تعمیری ماحول میں ہو رہے ہیں اور ہمیں کسی نتیجے پر پہنچنے کی امید ہے۔
اس سوال پر کہ کیا ایران رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے عازمین کو سعودی شہر مکہ بھیجے گا ترجمان نے کہا کہ ہم اس مسئلہ پر مشاورت کر رہے ہیں اور نتائج کے منتظر ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C