سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان مکمل، واپس روانہ ہو گئے
👁️ 121 بار دیکھا گیا
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان مکمل، واپس روانہ ہو گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان مکمل ہوگیا، معزز مہمان روانگی کے لئے طیارے میں سوار ہو گئے۔
سعودی ولی عہد کو الوداع کہنے کے لئے وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی کابینہ سمیت اعلیٰ حکام نور خان ائر بیس پر موجود ہیں۔
شہزاد ہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے گلے ملے اور ان سے مصافحہ کیا اور طیارے میں سوار ہو گئے۔
’پاکستان معیشت کے اعتبار سے دوسرا بڑا ملک ہوگا‘
وزیراعظم عمران خان نے ائر پورٹ تک سعودی ولی عہد کی گاڑی خود ڈرائیو کی اور ائر پورٹ پہنچنے پر دونوں رہنمائوں نے میڈیا سے اظہار خیال بھی کیا۔
عمران خان نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے اعلان پر شہزادہ محمد بن سلمان سے اظہار تشکر کیا۔
سعودی ولی عہد نے اس موقع پر پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا اور کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب میں جو بھی سمجھوتے ہوئے ہیں یہ صرف شروعات ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11803 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C