سعودیہ میں اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایت
👁️ 82 بار دیکھا گیا
سعودیہ میں اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایت
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکومت نے اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایات جاری کر دیں۔
عرب میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے حوالے سے سعودی وزارت امور نے مساجد کو ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں آؤٹ ڈور لاؤڈ اسپیکر کا استعمال صرف اذان دینے یا اقامت پڑھنے تک محدود کیا جائے۔
جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ لاؤڈ اسپیکر پر ایمپلیفائر کا والیوم ایک تہائی سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔
عرب میڈیا کے مطابق رمضان کے دوران تمام میڈیا کو مساجد سے لائیو ٹرانسمیشن پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ دوران نماز اماموں اور نمازیوں کی فلم بنانے کے لیے مساجد میں کیمروں کے استعمال پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ہدایات میں افطار پارٹیوں کا انعقاد کرنے والے پرائیویٹ گروپس اور افراد کو کھانے کی تقسیم میں فضول خرچی اور اسراف سے گریز کرتے ہوئے توثیق شدہ ضوابط پر عمل پیرا ہونے کا کہا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت : حزب المجاہدین سے مبینہ روابط،سکول ٹیچر کی ضمانت مسترد
02/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر : دہشت گرد نیٹ ورکس کےخلاف کاروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کرک : تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی
02/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، تہران کا اردن، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائی کا دعویٰ
02/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26265 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15511 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11793 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9092 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7379 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C