سندھ: بدین میں دوران علاج 4 سالہ بھائی کے انتقال پر 8 سالہ بہن نے خودکشی کرلی
👁️ 67 بار دیکھا گیا
سندھ: بدین میں دوران علاج 4 سالہ بھائی کے انتقال پر 8 سالہ بہن نے خودکشی کرلی
بدین (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع بدین کے علاقے گوٹھ گوپانگ کے انڈس ہسپتال میں زیر علاج چار سالہ بیمار بچہ دل جان دوران علاج چل بسا، بچے کے انتقال کی اطلاع پر جب گھر والوں کو پہنچی تو انتقال کر جانے والے معصوم دل جان کی آٹھ سالہ بہن ظہوراں گوپانگ بھائی کے انتقال کا غم اور صدمہ برداشت نہ کرسکی اور گھر میں موجود زہریلی دوا پی لی، جس کو فوری طور پر قریبی طبی مرکز منتقل کیا گیا، جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئی۔ بھائی بہنوں کی لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 283 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 234 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C