سنگاپور: 16 سالہ بھارتی لڑکا مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار
👁️ 139 بار دیکھا گیا
سنگاپور: 16 سالہ بھارتی لڑکا مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار
سنگاپور (ڈیلی اردو) سنگاپور میں ایک 16 سالہ بھارتی بچے کو دو مساجد پر حملہ کرنے کا ارادہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی کے مطابق سنگاپور کے محکمہ داخلہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ایک بھارتی نژاد 16 سالہ بچے کو سنگاپور کی 2 مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گرفتار کیا جانے والے لڑکے کو سنگاپور کے نو آبادیاتی دور کے داخلی سلامتی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سنگاپور میں داخلی سلامتی ایکٹ کے تحت حکام کو کسی بھی شخص کو 2 سال تک حفاظتی خطرہ کے طور پر نظربند کرنے کی اجازت مل جاتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9258 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C