سوات میں فائرنگ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء فتح اللہ ساتھی سمیت ہلاک
👁️ 131 بار دیکھا گیا
سوات میں فائرنگ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء فتح اللہ ساتھی سمیت ہلاک
سوات (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں اے این پی رہنماء اور چیئرمین ویلج کونسل ننگولئی فتح اللہ ساتھی سمیت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں پیش آیا جہاں اے این پی کے رہنماء وی ڈی سی ممبر اور چیئرمین ویلج کونسل ننگولئی فتح اللہ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ فتح اللہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے جبکہ حملے میں فتح اللہ کے ساتھی فرمان بھی مارے گئے ہیں ۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 1435 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، ’را‘ سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار
01/August/2026 👁️ 345 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تاجروں کا سیکیورٹی بحران پر وزیر داخلہ سے اہم ملاقات
01/August/2026 👁️ 210 بار دیکھا گیا
بنوں میں امن کمیٹی عمائدین پر ڈرون حملہ، 5 افراد زخمی
01/August/2026 👁️ 508 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان لوئر میں کرفیو نافذ، بازار بند، آمدورفت پر پابندی عائد
01/August/2026 👁️ 460 بار دیکھا گیا
دہشت گردوں سے مذاکرات کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈالنا ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
01/August/2026 👁️ 520 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9004 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4883 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3750 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3623 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2607 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2350 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C