24/September/2024

سوات میں پولیس پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور مارے گئے

👁️ 54 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
سوات میں پولیس پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور مارے گئے

سوات میں پولیس پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور مارے گئے

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا سیاحتی ضلع سوات کے علاقے بازخیلہ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے جس میں‌ 2 اہلکار زخمی جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے۔

اس سلسلے میں‌ ڈی پی او سوات کا کہنا ہے کہ تحصیل مٹہ کے علاقے باز خیلہ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کی گئی، جس سے سب انسپکٹر نور ولی شاہ سمیت 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C