سی ٹی ڈی کی ایبٹ آباد میں کارروائی، داعش کا اہم دہشتگرد مجیب الرحمٰن گرفتار
👁️ 90 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی کی ایبٹ آباد میں کارروائی، داعش کا اہم دہشتگرد مجیب الرحمٰن گرفتار
ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، عالمی دہشت گرد تنظیم کا دہشت گرد مجیب الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا دہشت گرد مجیب الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے دہشت گرد مجیب الرحمٰن کراچی اور پنجاب میں دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھا۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گرد مجیب الرحمٰن کافی عرصہ سے ایبٹ آباد میں رپوش تھا۔ گرفتار دہشت گرد سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ مجیب الرحمٰن کو مزید تفتیش کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8819 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4539 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3261 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2442 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2082 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1887 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C