سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، 6 دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد برآمد
👁️ 23 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، 6 دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد برآمد
لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی پنجاب بھر میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 6 مشتبہ دہشتگردوں کو حراست لے لیا۔
مشتبہ دہشت گردوں کو لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی سے گرفتار کیا، ان کا تعلق مختلف کلعدم تنظیموں سے ہے، گرفتار دہشت گردوں میں واحد بھٹی, جمیل الرحمٰن، محمد عبداللہ، محسن خورشید، عمران خان، کاشف علی شامل ہیں۔
آپریشن کے دوران 13 مشتبہ افراد سے تفتیش بھی کی گئی جبکہ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹرز سمیت دیگر بارودی مواد برآمد بھی کرلیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 241 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 400 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 331 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3491 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C