سیالکوٹ: پسرور سے 10 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش کھیت سے برآمد
👁️ 78 بار دیکھا گیا
سیالکوٹ: پسرور سے 10 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش کھیت سے برآمد
پسرور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے علاقے ڈھوڈا سے 10 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش قریبی کھیت سے برآمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 10 سالہ احسن دو روز قبل لاپتہ ہوگیا تھا۔ احسن کی گمشدگی کا مقدمہ تھانہ قلعہ کالر والہ میں درج کروایا گیا تھا۔ آج احسن کی لاش گھر کے قریب کھیت سے ملی۔
پولیس نے اطلاع ملتے ہی بچے کی لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی۔ بچے کی ہلاکت ظاہری طور پر گردن پر فائر لگنے سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے حتمی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی ہوسکے گا۔
جبکہ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔ فرحان نامی نوجوان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ فرحان مقتول کا رشتہ دار بتایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ دو روز قبل بھی پسرور کے محلہ تاج پورہ میں کچرا کنڈی سے نومولود بچہ کی نعش برآمد ہوئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C